مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایل او سی پر حاجی پیر سیکٹرکا دورہ کیا اور فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں سے ملاقات کی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایل او سی پر فارمیشن کمانڈر نے تفصیلی بریفنگ دی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867469
آپ کا تبصرہ